حیدرآباد ۔16 ستمبر (اعتماد نیوز) کسی بھی قسم کے معلومات کو چند ہی سکنڈس
میں پیش کرنے والے سرچ انجن گوگل نے آج کی تاریخ سے اپنے 18 سال مکمل کر لی
ہے۔ 1997 میں 15 ستمبر
کو گوگل کو رجسٹر کیا گیا۔ اس وقت سے اس سرچ انجن
میں غیر معمولی تبدیلیاں آئی ہیں۔ لیکن اس مدت میں گوگل ٹکنالوجی نے دنیا
بھر میں انٹر نیٹ خدمات میں ایک انقلاب برپا کی ہے۔